یقیں پیدا کراے غافل کہ مغلوبِ گماں تو ہے

علّامہ اقبال کی نظم “طلوعِ اسلام“ اسلام کی نشاطِ ثانیہ کی ایک خوشخبری ہے۔ اس نظم کی تاثیر ایک مخلص مسلمان کے اندر جو کہ دل میں مسلمانوں کے زوال کا درد رکھتا ہو اپنی خودی کے زور پر دنیا پر ایک دفعہ پھر چھا جانے کا جوش و ولولہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ میں طلوعِ اسلام کا منظر پاکستان کے نوجوان مسلمانوں کی بیداری کی صورت میں عنقریب ہوتا ہوا دیکھ رہی ہوں۔ یہ کتاب انہی نوجوانوں کے لیے لکھی گئی ہے جنہوں نے اسلام کی نشاطِ ثانیہ کا حِصّہ بننا ہے۔ میں اس امر کے متعلق حقّ الیقین کا درجہ رکھتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کتاب کے پڑھنے والوں کو بھی اللہ ایسا ہی پُختہ یقین عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.