ہم قرآن سے دور کیوں ہیں؟

ایک عالمگیر زندہ کتاب قرآنِ حکیم کے موجود ہوتے ہوئے بھی آج کے مسلمان کا کردار کیوں قرآنی تعلیمات سے بے بہرہ ہے؟ اس سوال کی تلاش نے مجھے عرصہ دراز تک بے چین کیے رکھا۔ قرآن کے مطالعے اور اس کی آیات پر غور و فکر کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہو ں کہ یہ کتاب اپنے اندر اسرار و رموز کا خزانہ لیے ہوئے ہے جبکہ مسلمانوں نے قرآن کی تلاوت کو صرف ثوابِ دارین حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھ رکھا ہے۔ قرآن کے قلزمِ خاموش کے اسرار پانے کے لیے ضربِ کلیم کی ہی ضرورت ہے اور اس کی تجلیّاں ہرمخلص مومن کے دل پر آشکار ہونے کے لیے تیار بیٹھی ہیں۔ یہ کتاب آپ کو ان فرسودہ عقائد سے نجات دلا سکتی ہے جس کی وجہ سے قرآن کی روح وجودِ انسانی کا حِصّہ نہیں بن پا رہی۔

Quran sey doori

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.