توحید ایک زندہ قوّت

توحید صرف ایک عقیدہ نہیں بلکہ یہ اس کائنات کی سب سے عظیم قوّت ہے۔ اسلام کے زوال کا دور تب شروع ہوا جب مسلمانوں نے توحید کی قوّت کو کھو دیا۔ توحید کہنے کو صرف لاالہ الااللہ ہے مگر اس پر عمل کرنا مشکل اس وجہ سے ہے کہ آج کا مسلمان اللہ سے، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے، دینِ اسلام، لوگوں سے، اور اپنے آپ سے مخلص نہیں۔ یہی اخلاص ہی دین ہے اور یہی توحید کی زندہ قوّت کو حاصل کرنے کا راز۔ یہ کتاب آپ کو توحید کی اصل روح سے روشناس کروا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.